سعید انور کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی: پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں خرم منظور نے لیجنڈ کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کپ میں سندھ کے اوپنر خرم منظور نے ایک اور شاندار سنچری اسکور کرکے لیجنڈ کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان کپ میں سندھ کی نمائندگی…