‘عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے’
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نکل کر دکھائیں عوام ان کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے دو روز قبل براہ راست عوام کی ٹیلی فون کالز سنی…