- الإعلانات -

Browsing Tag

KIDNAPED

بلوچستان: ایران سے آنے والے 6 زائرین اغوا

کوئٹہ/ گوادر: مکران ڈویژن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایران سے واپس گھر آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا۔ انتظامیہ میں موجود ذرائع کا کہنا تھا کہ مکران ڈویژن کے علاقے پنجگور سے نامعلوم مسلح افراد نے ایران سے واپس گھر آنے والے 6 زائرین کو…

گورنر مشی گن کے اغوا کا منصوبہ ناکام، 13 افراد گرفتار

مشی گن: قانون نافذ کرنے والے امریکی ادارے ایف بی آئی نے گزشتہ روز مشی گن کی خاتون گورنر گریچن وٹمر کو اغوا کرنے کا ایک منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 13 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ تمام افراد دائیں بازو کی ایک سفید فام نسل پرست تنظیم سے تعلق…

چینی فوج کو شہریوں کے ‘اغوا’ کے الزام سے آگاہ کردیا گیا، بھارتی وزیر

بھارتی وزیر اقلیتی امور اور اروناچل پرادیش سے رکن پارلیمنٹ کیرن ریجیجو نے کہا ہے کہ بھارت کی فوج نے متنازع سرحدی علاقے سے پیپلزلیبریشن آرمی (پی ایل اے) کی جانب سے 5 شہریوں کے اغوا کے الزامات سے چین کو آگاہ کردیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی

‘القاعدہ میرے بدلے الظواہری کے رشتہ داروں کی رہائی چاہتی تھی،علی حیدر گیلانی

لاہور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند عورتوں کو رہا کروانا چاہتی تھی ۔تین سال تک اغوا کاروں کے چنگل میں رہنے والے علی حیدر گیلانی نے برطانوی نشریاتی…