- الإعلانات -

Browsing Tag

Kids

سایہ دار، ثمر بار

"سایہ دار" اور "ثمر بار" دیر سے روئے جا رہے تھے۔ وہ اتنا روئے کہ ان کے آس پاس کی ساری زمین بھیگ گئی۔ وہ جتنا روتے کم تھا۔ پینسٹھ ستر سال کی دوستی اور پڑوس ختم ہو رہا تھا۔ انھیں ایک ساتھ لگایا گیا تھا۔ وہ ایک ساتھ اگے۔ ایک ساتھ بڑھے، کتنی ہی…

موبائلیا

آٓدھے گھنٹے کے اندر اندر یہ خبر پورے ادارے میں پھیل چکی تھی کہ واحد بھائی نے موبائل فون خرید لیا ہے۔ جس جس نے یہ خبر سنی وہ واحد بھائی کو مبارک باد دینے چلا آیا۔ فخر کے مارے واحد بھائی کا سینہ غبارے کی طرح پھولا ہوا تھا۔ وہ کسی سیاسی لیڈر…

کوئل کا تحفہ

ترکی کے ایک گاؤں میں دو غریب موچی رہتے تھے۔ وہ دونوں گزر بسر کے لیے بہت محنت سے کام کرتے۔ ان کے پاس تھوڑی سی زمین بھی تھی، جس کی پیداوار ان کے لیے کافی ہو جاتی۔ اتفاق سے ایک نیا موچی گاؤں میں آ گیا۔ گاؤں کے سب لوگ اس سے جوتے مرمت کروانے…

با کمال توتا

نعمان اور عثمان دونوں دوست اسکول سے نکلے تو نعمان اپنے والد کے ساتھ گھر چلا گیا، جب کہ عثمان اکیلا ہی گھر کی طرف چل دیا۔ ابھی کچھ دور ہی چلا ہو گا کہ ایک جگہ اسے بچوں کا ہجوم نظر آیا۔ وہ تجسس میں وہاں گیا۔ بچوں کو ہٹا کر دیکھا تو ایک بڑے…

زندہ درخت

"ٹھک ٹھک!" دروازے پر دستک کی آواز سن کر جمال احمد کا کاغذ پر چلتا ہوا قلم ایک دم رک گیا۔ وہ ایک کہانی لکھ رہے تھے۔ جمال احمد ایک بہت بڑے ادیب تھے۔ انھوں نے بچوں اور بڑوں کے لیے سینکڑوں کہانیاں لکھی تھیں۔ ان کی کہانیاں بہت پسند کی جاتی تھیں،…

میں خاص بچہ ہوں

برآمدے میں ایک طرف بہت سے گملے رکھے ہیں، مما کا شوق ہے۔ طرح طرح کے پودے، بیلیں۔ کتنی خوش ہوتی ہیں مما ان کو دیکھ کر، ایک ایک پتے کو پانی سے صاف کرتی ہیں جیسے ماں اپنے شریر بچوں کے مٹی سے بھرے چہرے دھلاتی ہے، جب وہ کھیل کر آتا ہے۔ ہاں کھیل…

گدھے کے سینگ

یہ اس زمانے کی کہانی ہے جب یہ دنیا نئی نئی بنی تھی۔ زمین پر آدمیوں نے پھیل کر بستیاں بسا لی تھیں۔ حیوان جنگلوں میں پھرا کرتے تھے۔ آدمیوں نے گائے بھینسوں کو پال کر ان کا دودھ نکالنا شروع کر دیا تھا۔ ان کے بچھڑوں کو بیل بنا کر کھیتی باڑی کا…