بھارتی کسانوں کا احتجاج : کھڑی فصلیں اجاڑ دیں
سہارنپور : بھارت میں کسان تحریک اپنے زوروں پر ہے لیکن مودی سرکار ان کی بات ماننے کو تیار نہیں، تنگ آکر کسانوں نے گیہوں کی فصل پر ٹریکٹر چلاکر اسے ضائع کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے اپنی…