کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
کراچی: پی ایس ایل کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے…