خیبر پختون خوا، مزدوروں کے لیے بڑا قدم
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں مزدوروں کی فلاح کے لیے سوشل سیکیورٹی ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
خیبر پختون خوا کی اسمبلی میں مزدوروں کے لیے سوشل سیکیورٹی ایکٹ پیش کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ایکٹ…