عمران خان کی رہائشگاہ سے گرفتار 102 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا
لاہور پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے گرفتار 102 ملزمان کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نےگرفتارملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت کا کل ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی۔ پولیس ملزمان کوسخت […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے زمان پارک آپریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
عمران خان کی جانب سے پنجاب پولیس کی طرف سے زمان پارک لاہور میں ہونے والے آپریشن کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا.سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور سی سی پی اولاہور کو فریق بنایا گیا […]