آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ، گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع
غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
لنگر کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت چترال روڈ بلاک ہو گئی۔
گلگت چترال روڈ بلاک ہونے سے چترال اور…