- الإعلانات -

Browsing Tag

latif-khosa

چار یا پانچ ہزار روپے ٹیکس دینے والا اربوں کا مالک نہیں ہوسکتا،سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد  سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا پاناما لیکس بین الاقوامی مسئلہ ہے اور جن رہنماؤں میں بھی غیرت تھی وہ اس معاملے پر مستعفی ہو گئے ہیں ۔چار…

پیپلز پارٹی کا شریف خاندان کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ

اسلام آباد  پیپلز پارٹی نے شریف خاندان کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کر لیا ۔سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ،شہباز شریف ،حمزہ شہباز اور مریم نواز کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔انہوں…