- الإعلانات -

Browsing Tag

liaqatkhattak

‘لیاقت خٹک نے پارٹی کو دھوکا دیا، اس کا اثر پرویز خٹک کی سیاست پر بھی پڑے گا’

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی اآئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ لیاقت خٹک نے نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کو دھوکا دیا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ لیاقت خٹک کے ایسے عمل سے پرویز خٹک کی سیاست پر بھی اثر…

نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پر جشن، لیاقت خٹک کی بھی شرکت

نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی ہونے والے جشن میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی شریک ہوئے۔ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا جشن لیاقت خٹک کے رشتہ دار کے گھر منایا گیا جس میں لیاقت خٹک کے بیٹے…