- الإعلانات -

Browsing Tag

Libya

لیبیا میں امن وامان کے لئے اقوام متحدہ کا اہم اعلان

تریپولی: لیبیا میں کئی دہائیوں سے جاری افراتفری، تشدد اور اختلافات کو ختم کرنے کے لئے اقوام متحدہ نے تاریخی فیصلہ کردیا ہے۔لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کی قائم مقام ایلچی اسیٹیفانی ولیمز نے نئی عبوری حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا ، اعلان میں کہا…

لیبیا کی حکومت نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا

لیبیا میں اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کے ساتھ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی حکومت نے سرت شہر سے بھی فوج ہٹانے کی بات کی ہے جس کے بعد 9…

فرانس لیبائی عہدے داروں کے خلاف پابندیاں تجویز کرے گا

پیرس:  فرانس نے لیبیا میں قومی اتحاد کی حکومت کی تشکیل کی راہ میں حائل ہونے والے عہدے داروں کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں تجویز کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں مارک آریو نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ''میں انھیں پابندیوں…

داعش نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے پولیس سربراہ کو اغوا کر لیا

طرابلس : داعش نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے پولیس سربراہ کو اغوا کر لیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیبیا کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے طرابلس کے پولیس سربراہ عامر الیکوش کی گاڑی کو روک کر انہیں اور ان کے ایک محافظ کو…

لیبیا میں داعش کے 5 ہزارجنگجو موجود ہیں، اطالوی وزیر خارجہ

روم:  اٹلی کے وزیر خارجہ پاولو جینٹیلونی نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ لیبیا میں داعش سے وابستہ جنگجوو¿ں کی تعداد 5 ہزار کے لگ بھگ ہے۔انھوں نے بتایا کہ داعش کے جنگجو لیبیا میں سرت کے علاقے تک ہی محدود ہیں لیکن وہاں سے وہ ہمسایہ ریاستوں میں…

داعش لیبیا میں بتدریج جڑیں مضبوط کر رہی ہے "بان کی مون "

نواک چوٹ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ لیبیا میں دہشت گرد تنظیم داعش کی کاروائیوں میں اضافے نے ملک کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مغربی اور شمالی افریقہ کے دورے کے دوران بان کی مون نے موریطانیہ میں میڈیا سے بات…