- الإعلانات -

Browsing Tag

lockdown

لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2 اسنوکر کلب سیل کر دیے گئے جبکہ…

عید سے قبل لاہور سمیت زیادہ کیسز والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز

پنجاب کابینہ نے لاہور سمیت کورونا کی زیادہ شرح والے شہروں میں عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا چار گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے کورونا کیسوں اور شرح اموات میں…

’عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں‘، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں…

مکمل لاک ڈاؤن سے بچنا ہے تو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ مکمل لاک ڈاؤن سے بچنا ہے تو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر شاہ اور دیگر نے…

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کےچار ٹاؤنز گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد…

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیاہے کہ زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع اور شہروں میں لاک ڈاؤن کا عبوری منصوبہ ہے، 2 ہفتوں کا لاک…

پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں لاک ڈاؤن نافذ

پشاورکے علاقے حیات آباد فیز 6 میں رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے علاقے میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے جس کے باعث علاقے میں لاک ڈاؤن لگایاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ: شادی…

بھارت: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سرِ عام سزا دینے کا عمل شروع، ویڈیو دیکھیں

بھارتی ریاست مہاشٹرا کی پولیس نے کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سرعام سزا دینا شروع کردی۔بھارت میں کرونا کی نئی قسم کی ہلاکت خیزی جاری ہے، یومیہ بنیادوں پر جہاں لاکھوں نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں وہیں اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔…

کورونا کیسز میں اضافہ، لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز میں اضا فے پر لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لاہور کے 15 علاقوں میں 7 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے…

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

لاہور : کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی۔ کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 24 اپریل سے لگایا جانے والا لاک…

ایک ہفتے میں معاملات صحیح نا ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نا ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا نے تباہی مچائی ہوئی ہے،…

بروقت لاک ڈاؤن کرکے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا: بلاول

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بروقت لاک ڈاؤن کرکے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے وائرس سے جاں بحق افراد…

پی پی رہنما شیری رحمان نے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے کورونا کے آج کے اعداد و شمار شیئر کیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آج بھی…

حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، لاک ڈاؤن کی تجویز

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مزید 176 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی جبکہ کیسز میں اضافے کی شرح 15 فیصد رہی۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد سومرو نے بتایا کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس کی نئی…

قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس : پنجاب حکومت کی 14روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس میں پنجاب حکومت نے 14روز کے لئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائےکوویڈکااجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزرا اور اعلی…

کورونا کی خطرناک صورتحال، کیا سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہورہا ہے؟ بڑا اعلان

کراچی: وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، یہی صورت حال رہی تو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑے گا۔ اپنے تازہ بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا صورتحال پر اظہار تشویش کیا…