25 مئی کے لانگ مارچ میں کریک ڈاؤن کیخلاف کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
خیبر پختونخوا حکومت نے 25 مئی کے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران سڑکوں کی بندش اور عوام پر تشدد کے تناظر میں مستقبل میں ایسی صورت حال سے بچنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ محمودخان کی زیر صدارت منعقدہ صوبائی…