سابق امریکی صدر ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا
واشنگٹن : امریکی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کردی ، درخواست مسترد ہونے کے بعد استغاثہ سابق صدر کا ٹیکس ریکارڈ حاصل کرسکے گا۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کے بعد ایک اور جھٹکا لگا ،…