عدالت کا ایک بار پھر برٹنی اسپیئرز کے والد کو ’سرپرست‘ برقرار رکھنے کا حکم
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کی عدالت نے پاپ گلوکارہ 38 سالہ برٹنی اسپیئرز کی والد کو ’سرپرست‘ کے طور پر ہٹانے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔
برٹنی اسپیئرز نے رواں برس ستمبر کے آغاز میں ایک بار پھر اپنے والد جیمز اسپیئرز…