اومی کرون ویرینٹ کورونا کے مقابلے میں پھیپھڑوں کو کم نقصان پہنچاتا ہے: تحقیق January 1, 2022 ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہےکہ کورونا کے گزشتہ ویرینٹ کے مقابلے اومی کرون ویرینٹ پھیپھڑوں کو کم نقصان پہنچاتا ہے۔ برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے اومی کرون ویرینٹ سے متاثرافراد کا « مزید پڑھیں