- الإعلانات -

Browsing Tag

Lyari

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت ایک جانب جھک گئی، علاقہ مکین خوفزدہ

کراچی: کراچی کے قدیم علاقے لیاری میں رہائشی عمارت جھک گئی، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے قبل بلڈنگ کو خالی کرالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقےلیاری میں یعقوب شیراروڈ گلی نمبر سات میں رہا ئشی عمارت ایک طرف جھک گئی جبکہ قریبی بلڈنگ کے…

کراچی: لیاری میں فائرنگ سے چینی باشندے سمیت 2 افراد زخمی

کراچی: لیاری میں فائرنگ کے واقعے میں ایک چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاری میں شاہ عبداللطیف بھٹائی روڈ پر کمیلا اسٹاپ کے قریب پیش آیا جس میں زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان سندھ…