بھارتی شرپسندوں نے مہاتما گاندھی کا مجسمہ بھی توڑ دیا
نئی دہلی : انتہا پسند بھارتیوں نے اسکول میں نصب مہاتما گاندھی کے مجمسے کو توڑ دیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل افراد…