- الإعلانات -

Browsing Tag

Mahira Khan

’انڈیا میں کام کا پیسہ زیادہ ہے اس لیے یہ مرتے ہیں‘ماہرہ پر مداحوں کی تنقید

سپر اسٹار ماہرہ خان کے بھارتی تھیٹر ڈرامے 'یار جولاہے' میں کام کی خبروں کے بعد اداکارہ کو پاکستانی مداحوں کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماہرہ خان دیگر پاکستانی اداکاروں کے ہمراہ 12 قسطوں پر مشتمل نامور…

بالی وڈ فلموں کے بعد ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں انٹری

سپر اسٹار ماہرہ خان بالی وڈ فلموں کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی چینل کی جانب سے پاکستان کی نامور اداکارہ کے ہمراہ سیریز کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت ماہرہ خان بھارتی تھیٹر ڈرامے ’یار جولاہے‘…

نانی میرا ہاتھ روزانہ پڑھتی ہیں اور ایک ہی بات کہتی ہیں:ماہرہ

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی نانی ان کا ہاتھ تقریباًروزانہ پڑھتی ہیں اور ہر بار ایک ہی بات کہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کی جانب سے گزشتہ روز اپنی نانی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ درج کی گئی۔ تصویر میں ماہرہ…

’ بارہواں کھلاڑی کے بعد بائیو پک میں اداکاری کروں گی‘

سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’بارہواں کھلاڑی‘ کے بعد اگلی فلم ’بائیوپک‘ ہوگی جس میں وہ خود اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم میں کون سے اداکار ڈیبیو کریں گے؟…

ماہرہ نے کس پاکستانی اداکارہ کو بہترین ڈانسر قرار دیا؟

سپر اسٹار ماہرہ خان نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں مہوش حیات کو بہترین ڈانسر جب کہ اقرا عزیز اور سجل علی کو اچھی اداکارہ قرار دیا ہے۔ ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جس دوران ماہرہ نے میرا سیٹھی کے سوالات کے جواب…

‘پارری ہو رہی ہے’ کی خالق دنانیر کا ماہرہ خان کی ویڈیو پر ردعمل آ گیا

صرف ایک ویڈیو سے راتوں رات دنیا بھر میں شہرت پانے والی سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین نے سپورٹ کرنے اور 'پارری ہو رہی ہے' پر ویڈیو بنانے پر اداکارہ ماہرہ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دنانیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں ماہرہ کی 'پارری ہو رہی…

پی ایس ایل 6: ماہرہ خان تیسری بار پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں ٹیم پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 3 اور پی ایس ایل سیزن 4 کے بعد ماہرہ خان کو تیسری مرتبہ پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا…

ماہرہ خان نے اپنا پروڈکشن ہاؤس کھول لیا

سپر اسٹار ماہرہ خان نے اداکاری میں پاکستان سمیت سرحد پار مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی ہے۔ ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر اور پوسٹ شیئر کی گئی ہے، تصویر ان کے نئے منصوبے ( Soul Fry…

’تم میرے جگر کا ٹکڑا ہو‘، ماہرہ نے محبت بھرے الفاظ کس کیلیے کہے؟

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نے سلیبرٹی میک اپ آرٹسٹ کے لیے محبت بھرے الفاظ کا اظہار کیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کو ان کی سالگرہ پر خاص ویڈیو…

گوگل نے ماہرہ خان کو زارا نور عباس کی ماں بنا دیا

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور وکی پیڈیا کو معلومات کا ذریعہ کہا جاتا ہے لیکن اگر گوگل کا سرچ انجن ہی کوئی غلط معلومات دکھانے لگے تو یہ دنیا بھر کے لیے تشویش کی بات ہے۔ گزشتہ دنوں گوگل پر ترکش اداکارہ اسرا بلجیک کو پاکستانی اداکار…

آج جس مقام پر ہوں اس میں مرینہ خان کا بہت بڑ اہا تھ ہے، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے سینئراداکارہ مرینہ خان کو شوبز انڈسٹری میں اپنی پہلی دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کامیابیوں میں مرینہ خان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ماہرہ خان نے مرینہ خان کی سالگرہ پر ان کے لیے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک…

اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کی پوسٹ پر معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ ماہرہ خان کاکہنا تھا کہ میں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا…

ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں کی کہانیوں کوتبدیل کرنا ہوگا، ماہرہ خان

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی سوچ کوتبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں کوتبدیل کرنا ہوگا۔پاکستان کی مشہورومعروف اداکارہ ماہرہ خان نے بی بی سی کوانٹرویودیتے ہوئے جنسی…

ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ہمیشہ خاص رہے گا، ماہرہ خان

معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ان کی زندگی کا پہلا ایوارڈ تھا۔ ماہرہ خان نے بتایا کہہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے لیے مجھے لکس سٹائل ایوارڈ میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ ملا تھا اور…

ماہرہ خان 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

بی بی سی نے پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2020 کے لیے 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور…

’ریپ‘ واقعات کے خلاف شوبز شخصیات کا احتجاج

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ملک میں پیش آنے والے ’ریپ‘ واقعات کے خلاف جہاں ملک بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر بھی لوگ غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ ملک میں بڑھتے ’ریپ‘ واقعات کے خلاف جہاں شوبز شخصیات سوشل میڈیا پر متحرک…