مکران کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق
مکران: پسنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پسنی سے تعلق رکھنے والے 2 بھائی جمیل اور حمید اپنے دوست ماجد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گوادر سے پسنی آ رہے تھے۔
یہ بھی…