- الإعلانات -

Browsing Tag

Mamnoon Hussain

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث گزشتہ روز…

وسیلہ تعلیم پروگرام کو کامیاب بنانا ہر پاکستانی کا فرض ہے: ممنون حسین

اسلام آباد : صدر ممنون حسین نے کہا کہ وسیلہ تعلیم پروگرام کو کامیاب بنانا ہر پاکستانی کا فرض ہے کیونکہ قوم کا مستقبل بچوں کے مستقبل سے ہی وابستہ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگلے سال وفاق کے بعد صوبوں کی مشاورت سے اس پروگرام کو ملک گیر سطح پر…

صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ممنون حسین نے کل شام سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس 18 جولائی پیر کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملکی اور سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا

صدرممنون حسین ازبکستان روانہ ہو گئے

اسلام آباد صدر مملکت ممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں شرکت کیلئے ازبکستان روانہ ہو گئے ہیں اور چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے قائم مقام صدر کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق صدرممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں…

پائیدار ترقی کا مقصد جمہوریت کے بغیر حاصل کرنا ممکن نہیں: صدر مملکت

اسلام آباد صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان کی تعمیر کیلئے مضبوط معیشت ضروری ہے اور معیشت کے استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل جاری رہنا چاہئے۔ ملکی استحکام اورترقی کیلئے مزید مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، اب غطی کی گنجائش نہیں، قوم…

صدر ممنون حسین کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابط

اسلام آباد صد ر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور صحت کے بارے میں دریافت کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے صدر ممنون حسین نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس دوران صدر مملکت کا کہناتھا کہ اللہ آپ کو جلد صحت…

صدر مملکت نے OIC اجلاس میں اردو میں خطاب کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی

جکارتہ :  صدر مملکت ممنون حسین نے اسلامی کانفرنس تنظیم (OIC) کے 5 ویں غیر معمولی اجلاس میں اردو میں خطاب کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی اور اس طرح وہ دنیا کے سب سے بڑے مسلم فورم پر قومی زبان میں تقریر کرنے والے پہلے پاکستانی رہنما بن گئے۔ او…