ماورہ حسین بالی وڈ کیلئے بھوکی ہیں: علی خان
اداکار علی خان کا کہنا ہےکہ ماورہ حسین بالی وڈ کی بھوکی ہیں اور انہوں نے ہی ماورہ کو بھارتی فلم میں کام دلوایا تھا۔
علی خان کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میزبان نادیہ خان کے پروگرام میں شریک ہیں۔
ماورہ…