- الإعلانات -

Browsing Tag

MEDIA

احمد آباد دھماکے: بھارتی عدالت نے 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی

بھارتی عدالت نے احمد آباد دھماکوں کے کیس میں 38 ملزمان کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید سنادی۔ میڈیا کے مطابق گجرات کی اسپیشل کورٹ نے 26 جولائی 2008 کو احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ ان دھماکوں میں 56 افراد ہلاک…

بھارت کے ایک اور شہر کے کالج میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اتر پردیش کے ایک کالج میں بھی لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس…

کترینہ کیف کی ہمشکل یہ خاتون کون ہیں؟

سوشل میڈیا پر آئے دن اداکاروں اور دیگر سلیبریٹیز کے ہمشکل وائرل ہوتے ہیں جن میں اس حد تک مماثلت دیکھی جاتی ہے کہ آنکھ یقین نہیں کر پاتی۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ہمشکل کے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ ماڈل و

بھارت و افغانستان کی پاکستان کیخلاف میڈیا وار

افغان امن عمل کےلئے پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے بھارت نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا ۔ اس عمل میں بھارت کے ساتھ افغان حکومت بھی شامل ہے ۔ جی فائیو انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق

موجودہ دور دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کیلئے بھی سیاہ ترین ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ عالمی یوم صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہاکہ صحافت ایک مقدس پیشے سے بڑھ…

واقعے کی رات کیا ہوا، عابد ملہی نے میڈیا سے گفتگو میں سب بتا دیا

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی۔خاتون کے ساتھ زیادتی اور بچوں پر تشدد کرنے والے ملزم عابد ملہی کا کہنا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے واردات کا اعتراف کر لیا ہے۔ملزم نے نجی ٹی وی…

احتساب عدالتوں کی کارروائی میڈیا پر براہ راست دکھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے احتساب عدالتوں کی کارروائی میڈیا پر براہ راست دکھانے پر اتفاق کیا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر برطانیہ میں عدالتوں کی کارروائی میڈیا پر…