مہاتیر محمد کی صحت سے متعلق ذاتی ترجمان کا بیان سامنے آگیا
کوالا لمپور: ملیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاترمحمد کی صحت خراب سے متعلق متضاد اطلاعات کے بعد ان کے ذاتی ترجمان کا بیان سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے مہاتیر محمد کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی تھیں۔ اس کے جواب میں ٹوئٹر…