منال کی احسن محسن کے ساتھ تصویر پر نور بخاری کا ردِ عمل
اداکارہ منال خان کی اپنے قریبی دوست اور اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ سالگرہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر نور بخاری کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔
سوشل میڈیا پر مقبول جڑواں بہنیں ایمن اور منال کی حال ہی میں سالگرہ تھی…