عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں: وزارت صحت
اسلام آباد: وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، ایکٹیمرا کرونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے پھیپھڑوں کے مریض کو لگایا جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت قومی صحت کا کہنا…