وزارت خارجہ کے باہر آل پاکستان ہندو پنچایت نے دھرنا دے دیا
اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے باہر آل پاکستان ہندو پنچایت نے دھرنا دے دیا۔ مظاہرین اگست میں 11 پاکستانی ہندو مہاجروں کے بھارتی شہر جودھپور میں قتل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
خیال رہے کہ 9 اگست 2020 کو بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور…