- الإعلانات -

Browsing Tag

Mir Shakeel ur rehman

توہین عدالت کیس : سابق جج رانا شمیم ، میرشکیل الرحمان اور انصار عباسی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج کےالزامات پر توہین عدالت کیس میں رانا شمیم ، میرشکیل الرحمان ،انصار عباسی سمیت دی نیوز کے ایڈیٹر عامر غوری کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق جج راناشمیم کے

جنگ جیو گروپ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔

اسلام آباد: جنگ گروپ کے چیف ایگزیکٹو میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد ازا گرفتاری کی سماعت میں سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر کو طلب کرلیا اور ٹرائل کورٹ کو کیس کی مکمل اپڈیٹ فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس مشیر عالم