میرپور آزاد کشمیر میں ایک ہفتے کیلیے لاک ڈاؤن
میرپور آزاد کشمیر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد آج سے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سخت فیصلہ کرنا پڑا اور ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
بدر منیر کا…