- الإعلانات -

Browsing Tag

misbah-ul-haq

انگلینڈ کی بی ٹیم کیخلاف بدترین کارکردگی پر مصباح الحق بھی مایوس

اکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے انگلینڈ کی ”بی“ ٹیم کیخلاف بدترین کارکردگی پر مصباح الحق نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس پرفارمنس کا دفاع نہیں کیا…

مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی،انضمام الحق

لاہور: سابق کپتان انضمام الحق نے کہاکہ مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انھیں دوبارہ ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہا۔ یہ…

مصباح الحق نے اپنے ناقدین کو جلی کٹی سنا دیں

لاہور: مصباح الحق نے اپنے ناقدین کو جلی کٹی سنا دیں، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا خون جلا رہے ہیں، مجھے تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میں اپنا سو فیصد کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں،۔ مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ آپ پر ہمیشہ سخت تنقید ہوتی ہے،…

مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے مالم جبہ میں پیرا گلائیڈنگ کی اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عظمیٰ خان سیاحت کی شوقین…

ٹیسٹ سیریز جیت کر ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے: مصباح الحق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ‏ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنوبی افریقا نے عرصہ دراز کے بعد…

پاکستان کو پروٹیز کے جوابی وار کا خدشہ ستانے لگا

اسلام آباد / لاہور: ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سخت جان مہمان ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ میں بہتر تیاری کے ساتھ سیریز برابر کرنے کی کوشش کرے گی۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل…

پنڈی ٹیسٹ میں ضرورت پڑی تو ٹیم میں تبدیلی کریں گے: مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا لیکن پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے۔ یاد رہے پاکستان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ…

’مصباح نے زیادہ عہدے لیکر غلط کیا، چیف سلیکٹر کو چاہیے سوچ سمجھ کر فیصلے لیں‘

لاہور : سابق کرکٹر عاقب جاوید نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے فیصلے نہ کریں کہ محسوس ہو جیسے دباو میں آکر کیے ہیں۔ان خیالات کا اظہار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…

مصباح کو بغیر کسی تجربے کے کوچ لگاکر ٹیم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے، عاقب جاوید

لاہور: عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کی اب ٹیم کے ساتھ بورڈ میں بھی پہلے جیسی عزت نہیں رہی، وہ دیوار کے ساتھ لگ چکے ہیں۔ سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھر مصباح الحق کو آڑتے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کوچنگ کے شعبے

کیا مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟ پی سی بی نے وضاحت کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کری۔ اس طرح کی خبریں گردش کررہی ہیں کہ مصباح الحق کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے پہلے ہی ہٹایا جاسکتا ہے جس کے…

قومی ٹیم کا بڑا مسئلہ کیا ہے؟ ہیڈ کوچ نے بتادیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم پر ہونے والے تنقید کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ نہیں جیتتےتو مایوسی ہوتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈکوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا کہ قومی ٹیم پر تنقید درست…

مصباح‌ الحق کی جگہ افریقی کھلاڑی ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کی جگہ جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی یوان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ یوان بوتھا…

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کیلئے کیا چیلنج ہوگا؟ مصباح نے بتا دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس 4بولرز ایسے ہیں جو150 کی اسپیڈ تک جاتے ہیں، قومی ٹیم کے پاس کوالٹی بولنگ ہے مگربیٹنگ میں چیلنج ہوگا۔اپنے ایک بیان میں مصباح الحق نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی وقت کے ساتھ بہتری…

پیسرز کا مقابلہ؛ مصباح پاکستان کی فتح کیلیے پْراعتماد

کراچی: مصباح الحق ’پیسرز کی جنگ‘ میں پاکستان کی فتح کیلیے پْراعتماد ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کھیلنے ہیں، یہ ٹور مصباح الحق کیلیے بھی کافی اہمیت کا حال ہے، وہ بطور چیف سلیکٹر آخری مرتبہ 35 رکنی اسکواڈ…

چیف سلیکٹر کاعہدہ؛ محمد اکرم پر پی سی بی کی نظرکرم پڑنے لگی

لاہور: نئے چیف سلیکٹر کے عہدے کیلیے محمد اکرم پر پی سی بی کی نظر کرم پڑنے لگی۔مصباح الحق کے ایک عہدہ چھوڑنے پر نئے چیف سلیکٹر کیلیے محمد اکرم کا نام زیر غور ہے، سابق پیسر9 ٹیسٹ اور 23 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں،وہ پی ایس…

ورلڈکپ 2011 کا سیمی فائنل کس کی وجہ سے ہارے۔۔۔؟شاہدآفریدی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ 2011کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے کا اچھا موقع ضائع کیا، مصباح الحق کو جیت کے لیے درکار رنز کا اوسط لےکر چلنا چاہیے تھا۔ عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان شاہد