یونس خان کے حوالے سے کمنٹ نہیں کرنا چاہتا، مصباح الحق
ڈربی: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے بیٹنگ کوچ یونس خان اور پی سی بی کے درمیان تنازعے پر بیان دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان کا تجربہ اہم تھا کھلاڑیوں کے لیے ان کی کمی محسوس کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس میں ہیڈ…