انٹرٹینمنٹ

موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے: مشی خان

اداکارہ مشی خان دن بدن بڑھتی مہنگائی اور حکومت کی کارکردگی پر برس پڑیں۔ مشی خان نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ […]

Read More