گورنر سندھ نے ایم این اے جام عبدالکریم کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ڈی جی ایف آئی اے کے نام خط میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کا نام پی این آئی ایل…