- الإعلانات -

Browsing Tag

Modi

بھارتی کسانوں کا سینکڑوں ٹریکٹروں کے ساتھ مودی سرکار کیخلاف زبردست مظاہرہ

نئی دہلی : متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی سرحد پر کسانوں کا دھرنا و مظاہرہ بھرپور طریقے سے جاری ہے اور آج (26 جون) اس کے سات ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت ضد چھوڑ کر مسئلہ کا حل نکالے۔ کسان رہنما نریش ٹکیت کا کہنا ہے…

امریکی اخبار نے بھارت میں مودی کو کورونا بحران کا ذمہ دار قرار دیدیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے دار قرار دے دیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ مودی سرکار نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیاسی اجتماعات کی اجازت دے کر اپنے عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی بھینٹ…

بھارت میں کورونا کی لہر نہیں طوفان آیا ہے: مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تسلیم کر لیا ہے کہ ملک میں کورونا کی لہر نہیں طوفان آیا ہوا ہے۔قوم سے ریڈیو خطاب میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کورونا طوفان نے قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے، بہت سے بھارتی شہری وقت سے پہلے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے…

جب تک مودی انتہا پسندی سے پیچھے نہیں ہٹتے بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جب تک مودی انتہا پسندی کی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹتے بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی۔ وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کا موقف ہے بھارت…

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر عوام سراپا احتجاج، پولیس تشدد میں 7 ہلاک

ڈھاکا: بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا میدان جنگ بن گیا، پر تشدد واقعات میں سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔نگلا دیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے جس کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو…

’نوازشریف نے مودی سے خفیہ بات چیت میں سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا‘

اسلام آباد: سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف نے مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا۔ عبدالباسط نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خواہش کی تکمیل…

بھارت: کسانوں کی نئی حکمت عملی، مودی کے ہوش ٹھکانے آگئے

نئی دہلی: بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسان تاحال سراپا احتجاج ہیں، وہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنے کے لیے بھی تیار نہیں اور اب کسانوں نے نئی حکمت عملی بھی اپنا لی ہے۔ متنازع قوانین کے خلاف تحریک میں شامل کسانوں نے کنڈلی بارڈ کے…

انڈین مدارس میں ہندو مذہب کی ‘آپشنل’ تعلیم، ‘اقلیت پر اکثریت کے نظریات مسلط‘

مدرسوں یا اسلامی درس گاہوں میں ہندو مذہب سے متعلق مواد جیسا کہ 'بھگوت گیتا' اور 'راماین' کو نصاب کا حصہ بنانا لازمی ہے۔ تاہم انڈین حکومت نے بدھ کو ان 'گمراہ کن' رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدیم صحیفے پڑھانا لازمی نہیں ہے۔ملک کے…

مودی حکومت کیخلاف کسانوں کے بعد تاجر بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی : مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف صرف کسان برادری ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے تاجر اور ٹرانسپورٹرز بھی سراپا احتجاج ہیں جنہوں نے پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ مودی سرکار میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) پیٹرول اور…

بھارت : مودی دور حکومت میں خود کشی کے واقعات میں اضافہ

نئی دہلی : بھارت میں مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں اور روزگار کی عدم فراہمی کے باعث فاقہ کشی پر مجبور لوگ موت کو گلے لگانے پر مجبور ہوگئے۔ ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر مالیگاؤں میں مسلسل چوتھی بار خود کشی کے واقعات پیش آئے ہیں، اسلام پورہ…

مودی پوری دنیا گھوم لیے کسانوں سے نہیں ملے، پریانکا گاندھی

مظفرنگر : کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی ساری دنیا گھوم رہے ہیں لیکن اپنے کسانوں کے پاس نہیں آئے۔ مظفرنگر میں ایک اجتماع خطاب کرتے ہوئے پریانکا گاندھی نے سوال کیا کہ دہلی کا بارڈر وزیر اعظم کی رہائش سے…

کسان تحریک : پنجاب کے وزیراعلیٰ نے بھی مودی کو خبر دار کردیا

چندی گڑھ : بھارت میں کسان تحریک زور و شور سے جاری ہے، زرعی قوانین کا نفاذ مودی سرکار کیلئے درد سر بن گئی، حکومتی عہدیداران نے وزیر اعظم مودی کو بھی حالات کی سنگینی سے آگاہ کردیا۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے گزشتہ روز…

مودی کے بزنس مین دوست کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

برطانوی عدالت نے امارات سے مفرور بھارتی بزنس مین بی آر شیٹھی کےاثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ۔ یہ بھی پڑھیں کیپیٹل ہل حملہ: تحقیقات کیلیے نائن الیون طرز کا کمیشن بنانے کا اعلان بی آر شیٹھی کے بزنس گروپس نے مختلف بینکوں سے 6 ارب 60 کروڑ…

مودی ایک ڈرپوک آدمی ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم میں چین کو جواب دینے کی ہمت نہیں۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی میں ملک کی سرحدوں اور…

مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو کروڑوں کا ٹیکا لگا دیا

نئی دہلی : مودی حکومت کا اپنی ہی ایئر فورس کو 45،696 کروڑ کا ٹیکا لگا دیا اور بھارتی نیوی کے مسترد کرنے کے باوجود ایروناٹکس لمیٹڈ 6.25 بلین ڈالر کا ٹھیکہ دے کر تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کمپنی ہندوستان…

مودی حکومت سے دلبرداشتہ ایک اور کسان نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارتی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں شامل ایک اور کسان نے خودکشی کرلی، اب تک احتجاج میں شامل متعدد کسان خودکشی کرچکے ہیں۔ بھارت میں گزشتہ 2 ماہ سے جاری کسان احتجاج کے دوران ایک اور کسان نے خودکشی کرلی، تحریک میں شامل…