سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری
کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب شیخ اور دیگر ملزمان کو کرپشن کے ریفرنس میں بری کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوشن کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور عدالت میں وہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ احتساب عدالت…