سعودی عرب کی درجنوں مساجد کے امام نوکری سے برطرف
سعودی عرب کی درجنوں مساجد کے امام نوکری سے برطرف، 100 مساجد کے اماموں پر عوام کو اخوان المسلمین کے خطرے سے خبردار نہ کرنے کا الزام۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے مکہ ریجن کی 100 اور القسیم ریجن کی بھی کئی جامعہ مساجد کے اماموں کیخلاف سخت…