- الإعلانات -

Browsing Tag

MQM

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

ہمیں سیاست کرنے کی نہیں بلکہ سیاست بدلنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی نہیں بلکہ سیاست بدلنے کی ضرورت ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کے تحت آرٹس کونسل میں طلبہ کی کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے سیشن کا انعقاد کیاگیا۔…

ویڈیو: پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ایم کیو ایم کو منانے کی ناکام کوشش

راچی: پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان مکالمے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی علی عزیز اور ارسلان تاج ایم کیوایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو منانے کی…

ایم کیو ایم ایم پی اے کے گھر کے باہر ڈکیتی کا واقعہ، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ایم پی اے کے گھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ایم پی اے صداقت حسین نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار 3 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار…

بانی ایم کیو ایم اشتعال انگیز تقریر، فاروق ستار و دیگر رہنما 21 مقدمات میں بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کی اشتعال انگیز تقاریر میں فاروق ستار اور ایم کیوایم کے رہنماؤں کی 21 مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف…

کراچی: “پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے”، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزام

کراچی: متحدہ پاکستان نے سندھ پولیس نے بھتہ خوری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ دکانداروں سے رشوت لے رہی ہیں۔ متحدہ پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے تیرہ سال میں پانی کی تیرہ بوندیں تک نہیں…

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور پی ایس پی نے بھی این اے 249 کے نتائج مسترد کردیے

پاکستان تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور پی ایس پی نے بھی این اے 249 کے نتائج مسترد کردیے۔ وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ پیپلزپارٹی اور صوبائی الیکشن کمیشن کا کرپشن میں چولی دامن کا…

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں واپسی کی خواہشمند، اتحاد کے دروازے کھلے ہیں: فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اتحاد میں واپسی کی خواہشمند ہے اور اس کے لیے اتحاد کے دروازے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی…

اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں تو پی ٹی آئی کا نام لینےوالا کوئی نہیں ہوگا: عامر خان

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نےکہا ہےکہ عام انتخابات میں کراچی کےنتائج چرائےگئے اور تحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کیے اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں توآپ کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔ ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 249…

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پی ڈی ایم اتحاد کو توڑنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں عقل دی…

’پی پی آئے تو ٹھیک ورنہ لانگ مارچ ہر صورت ہوگا‘: مولانا اور نوازشریف کا اتفاق

اسلام آباد: جمیعت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق لائحہ عمل پر مشاورت کی۔ دونوں…

ایم کیو ایم لندن سے وابستہ کہکشاں حیدر کی ایک اور آڈیو کال نجی ٹی وی کو موصول

ا۔ایم کیو ایم لندن سے وابستہ کہکشاں حیدر کی ایک اور آڈیو کال نجی ٹی وی کو موصول ہوئی ہے جس میں کہکشاں حیدر مبینہ ٹارگٹ کلر کو ٹارگٹ کا نام، معلومات اور جگہ بتا رہی ہے۔ آڈیو کال میں ضلع وسطی میں ایک مبینہ ٹارگٹ ملزم کو دیا جاتا ہے، مبینہ…

بانی ایم کیوایم بننے کی خواہش رکھنے والے ان کا انجام بھی دیکھ لیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ جاوید لطیف شطرنج کا مہرہ ہے، اصل سوچ ان کی ہے جوبانی ایم کیوایم بننا چاہتے ہیں اور بانی ایم کیوایم بننے کی خواہش رکھنے والے ان کا انجام بھی دیکھ لیں۔ اسلام آباد…

ایم کیو ایم پاکستان نے اپنا یومِ تاسیس ملتوی کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور تنظیم بحالی کمیٹی نے اپنے یوم تاسیس ملتوی کردیے۔ کنوینر ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ایم کیوایم پاکستان کا 37 واں یوم تاسیس…

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: ایم کیوایم کا صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدواروں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اجلاس میں ہوا۔ خیال رہے کہ ایم کیو ایم وفاق میں تحریک…

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، مدد مانگ لی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ لاجز میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ بعدازاں میڈیا ست گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول…