- الإعلانات -

Browsing Tag

Muftah Ismail

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیا

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے…

لانگ مارچ سے پہلے ہی تحریک عدم اعتماد آجائے گی: مفتاح اسماعیل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے عندیہ دیا ہےکہ کچھ دنوں تک نمبر گیم پوری ہو جائےگی اور لانگ مارچ سے پہلے ہی تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کرپشن، نااہلی، مہنگائی اور معیشت…

خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے۔ انہوں نے کہا…

خبرکو روکنےکے بجائے چینی کی قیمتوں کو روکا جائے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں کو روکا جائے نہ کہ خبر کو ، پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی عمران خان کے دور میں فروخت ہورہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا…

249 میں دوبارہ گنتی سے کافی چیزیں واضح ہوجائیں گی: مفتاح اسماعیل

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے کافی چیزیں واضح ہوجائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں این اے 249: پی ٹی آئی کو بھی اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے، فردوس عاشق مفتاح اسماعیل نے کہا کہ…

این اے 249 ضمنی الیکشن، نوازشریف کا مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر کے وکیل…

حکومت کو اب گرمیوں میں ایل این جی کی ضرورت کیوں پڑگئی؟ مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سوال کیا ہےکہ ندیم بابر کہتے رہے گرمیوں میں ایل این جی کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن اب اچانک ضرورت کیسے پڑگئی؟ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت اور ندیم بابر کہتے رہے کہ طویل مدتی…