- الإعلانات -

Browsing Tag

MuhammadAmir

کراچی کنگز کیلئے اچھی خبر

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں شامل ٹیم کراچی کنگز کے لیے مسلسل تین شکستوں کے بعد خوشی کی خبر آگئی۔ اطلاعات ہیں کہ کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر فٹ ہوگئے ہیں جس کے پیش نظر   محمد عامر آج ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں ہونے والے

’یہ تو مجھ سے بھی اچھی سوئنگ کرتا ہے‘، عامر نے کس کرکٹر کے بیٹے کی تعریف کی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر بھی ایک بچے کی بولنگ دیکھ کر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ سابق پاکستانی بیٹسمین باسط علی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بچہ انہیں بولنگ کر رہا ہے اور یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہرکردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ان کے گھر آئے اور بہت سے معاملات پر ان سے بات چیت کی۔ ایک انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کوئی…

عامرمایوسی میں ریٹائرہوئے،واپسی چاہتے ہیں، سعید اجمل

سعید اجمل نے کہا ہے کہ محمد عامرمایوسی میں ریٹائرہوئے تھے تاہم اب واپس آناچاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے سعید اجمل نے کہاکہ محمد عامر کی…

فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوالی

کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوالی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد کہا کہ ویکسین کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں، یہ بہت ضروری ہے، ہر کسی کو ویکسی نیشن کروانی چاہیے۔ محمد عامر نے کہا کہ ویکسی…