- الإعلانات -

Browsing Tag

muhammadrizwan

بلاسٹ ٹی 20 میں رضوان کی دھواں دھار بلے بازی کا سلسلہ جاری

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ محمد رضوان نے بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری نصف سنچری اسکور کی ہے، انہوں نے 43 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز…

بھارتی کھلاڑی چتیشور پجارا کا مشورہ محمد رضوان کے کام آگیا

لاہور: پاکستان اور بھارت کے اسٹار کرکٹرز انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں سسیکس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ سیزن کے ابتدائی میچز میں محمد رضوان کوئی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے، دوسری جانب چتیشور پجارا رنز کے انبار لگا رہے تھے۔ ایک انٹرویو میں…

محمد رضوان ایک اور بڑا ایوارڈ لے اُڑے

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے 2021 یادگار سال بن گیا۔ رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کےبعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ بھی لے اُڑے۔ وکٹ کیپر بیٹر نے گزشتہ برس 29 میچوں میں 73 اعشاریہ 6 کی ایوریج سے…

محمد رضوان انگلش کرکٹ کا تجربہ حاصل کرنے کیلیے تیار

لاہور: محمد رضوان رواں سیزن میں انگلش کرکٹ کا تجربہ حاصل کرنے کیلیے تیار ہیں جب کہ وکٹ کیپر بیٹر نے سسیکس کاؤنٹی کو جوائن کرلیا۔ محمد رضوان نے سسیکس کاؤنٹی کو جوائن کر لیا ہے، انٹرنیشنل میچز اور پی ایس ایل کے بعد انھیں رواں سیزن میں انگلش…

محمد رضوان کس چیز کا انتظار نہیں کر سکتے؟

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گراؤنڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ شیئر کی…

ڈیوڈ ولی اور ٹم ڈیوڈ نے دینِ اسلام سے متعلق ڈھیروں سوالات کیے: محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں ان کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی ڈیوڈ ولی اور سنگاپورین کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے بارہا دینِ اسلام سے متعلق سوالات کیے۔ ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ مشتاق احمد سے بات…

محمد رضوان بھارتی کرکٹر محمد شامی کی حمایت میں سامنے آگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم شروع کی ہوئی ہے ۔ اس مہم کے خلاف جہاں بھارت سے کئی آوازیں اٹھ رہی ہیں وہیں پاکستان کے نائب کپتان محمد…

“کچھ لوگوں نے میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے”

کراچی: سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے بلاوجہ میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے، مجھے رضوان سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد آج نیا ناظم آباد پہنچے،جہاں انہوں نے آم کا پودا لگا…

محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹسمین اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتا دیا۔ محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی محنت کوشش اور ہمت پر کوئی سودے بازی نہیں کرتے ، رزلٹ اللہ کے ہاتھ میں ہے، محنت کرتے ہیں اس کا…