مولانا اور محمد علی درانی کی ملاقات کی اندرونی کہانی
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے جنرل سیکرٹری محمد علی درانی کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے جنرل سیکرٹری محمد علی درانی…