- الإعلانات -

Browsing Tag

MuhmmadAmir

کامران اکمل، عامر اور وہاب کی حمایت میں سامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا

لاہور: طویل عرصے سے ٹیم سے باہر وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل بھی محمد عامر اور وہاب ریاض کے حق میں بول پڑے اور بڑا بیان جاری کردیا۔ کامران اکمل نے فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ کیا، انہوں نے یہ مطالبہ ایک…

مایہ ناز فاسٹ بولر اور کراچی کنگز کے ہیرو محمد عامر کو سالگرہ مبارک

اکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے زندگی کی انتیس بہاریں دیکھ لیں، آئی سی سی سمیت کرکٹرز کی جانب سے کراچی کنگز کے مایہ ناز بولر کو ڈھیر ساری خوشیوں کے پیغامات۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز

محمد عامر کے فیصلے سے افسوس ہوا: احسان مانی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے سے افسوس ہوا۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ محمد عامر بہت اچھا کھلاڑی ہے لیکن اس نے خود فیصلہ کیا کہ وہ نہیں کھیلنا چاہتا جو کہ افسوس کی بات ہے۔ انہوں نے کہا…

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جلد بازی میں کیا، عمران نذیر

لاہور: عمران نذیر نے محمد عامرکی ریٹائرمنٹ کو جلدبازی قرار دے دیا۔جارح مزاج اوپنر کا کہنا ہے کہ تمام شعبوں کو مضبوط بنائے بغیر پرفارمنس کا گراف بلند نہیں کیا جا سکتا۔ پاور ہٹنگ اور فیلڈنگ میں پاکستانی کرکٹرز کی کارکردگی دیکھ کر بہت افسوس…

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط رضامندی

کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کردی۔گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ فاسٹ بولر محمد عامر پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں تاہم آج محمد…

موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اپنی بات پر قائم ہوں، موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس ایک پیج پر نہیں،…

چیمپئنز ٹرافی 2017 میں‌ محمد عامر نے بھارتی کھلاڑیوں کو کیسے دھول چٹائی؟

قومی کرکٹر فاسٹ بولر محمد عامر نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کو بھارت کےلیے ڈراؤنا خواب ثابت کرنے کا پلان بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارتی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو بری طرح ناکام کرنے سے متعلق بتایا کہ مجھے…

عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ایک دن پچھتانا پڑے گا، محمد آصف

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک دن پچھتانا پڑے گا۔میچ فکسنگ کیس میں محمد عامر کے ساتھ 5 برس کی پابندی کاٹنے والے آصف نے ایک برطانوی کرکٹ میگزین کو انٹرویو میں کہاکہ میں نے…

محمد عامر کا کیریئر نوجوان کرکٹرز کیلیے سبق قرار

سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے محمد عامر کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے جب کہ رمیزراجہ نے ان کے کیریئر کو نوجوان کرکٹرز کیلیے سبق قرار دیا۔سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایک سپر اسٹار کی صلاحیتیں رکھنے والے بولر کی بے وقت رخصتی افسوسناک اور…

محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر آفریدی بھی بول پڑے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے کو شاہد آفریدی نے پاکستان اور خود عامر کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔ محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی نے کہا کہ محمد کی کرکٹ ابھی باقی ہے، ان کا فیصلہ خود ان کے لیے…

’’عامر مایوس ہوگئے تھے لیکن ہار نہیں ماننی چاہیے تھی‘‘

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عامر مایوس ہوگئے تھے لیکن انہیں ہار نہیں ماننی چاہئے تھے۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ…

محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی

قومی کرکٹرمحمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محمد عامرنے کہا کہ سری لنکن پریمیئرلیگ…

عامر اور وقار یونس میں ٹویٹر پر جنگ چھڑ گئی

عامر اوروقار یونس میں ٹویٹر پر جنگ چھڑ گئی،ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے پر بولنگ کوچ کا تبصرہ محمد عامر کو ایک آنکھ نہ بھایا، سابق کپتان نے کہا کہ پیسر کام کے بوجھ کی وجہ سے باہر ہوئے نہ کرکٹ چھوڑی، لیگز کھیل تو رہے ہیں، جواب میں عامر نے کہا کہ وجہ…

بطور کوچ ہر وائٹ بال میچ میں محمد عامر کو کھلائوں گا :مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے ایک انٹرویو میں محمد عامر کی صلاحیتوں اور تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقینی طور پر لگتا ہے کہ عامر کو اپنے کیریئر کے درمیان میں ہی سمجھ آگئی ہے کہ ان کے لیے بہتر کیا ہے، میں اب بھی…

افغان بولر نے غدار کہا، 5 برس کیلیے جیل جانے کی بات کہی، محمد عامر

کراچی: پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ نوین الحق نے انہیں غدار کہا اور 5 برس کے لیے جیل جانے کی بات کی۔ سری لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے گذشتہ دنوں دوران میچ افغان بولر نوین الحق سے کوئی بدتمیزی…

پلیئرز آرام کی درخواست کرتے ہوئے ڈرتے ہیں، محمد عامر

کراچی: فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ کھلاڑی ڈراپ ہونے کے خوف سے آرام کی درخواست کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ محمد عامر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پلیئرز تھکن کے باوجود ریسٹ کی درخواست کرنے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں انھیں ڈراپ نہ…