پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، نگران وزیراعلیٰ March 12, 2023 اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابند ی نہیں ہے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے « مزید پڑھیں