سوشل میڈیا پر منیبہ مزاری کے پہلے برائیڈل فوٹو شوٹ کے چرچے
وہیل چئیر تک محدود مصورہ، مقرر اور معروف سماجی کارکن منیبہ مزاری ہر فن مولا ہیں اور اب ان کے خوبصورت برائیڈل فوٹو شوٹ نے سب کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ پاکستانی برانڈ لاجونتی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک مہم کا آغاز کیا جس کا نام سانچہ ہے،…