بلدیاتی انتخابات: چمن میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ
چمن: بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران چمن ڈسٹرکٹ کے ایک وارڈ میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر 3 پر پولنگ شروع نہ ہو سکی، پولنگ کے سامان سے 2 بیلٹ پیپرز غائب تھے جس پر سیاسی جماعتوں کے…