- الإعلانات -

Browsing Tag

murad ali shah

وزیراعلیٰ سندھ نے سعود آباد چورنگی سے تھڈو نالے تک طویل سڑک کا افتتاح کردیا

کراچی میں سعود آباد چورنگی سے تھڈو نالے تک تین کلومیٹر طویل سڑک کا افتتاح ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نئی سڑک کا افتتاح کیا اور اس موقع تقریب سے خطاب میں کہاکہ کراچی میں ترقیاتی منصوبے ہم کررہے ہیں، آنکھیں کھولیں تو سب نظر آئے…

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید…

’ایس اوپیزپر عملدرآمد میں ناکام رہے تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہوں گی‘

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایس اوپیزپر عملدرآمد میں ناکام رہے تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہوں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں چند روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد تین گنا تک…

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کیسز بڑھنے پر صوبے میں مزید پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کو فالو نا کیا گیا تو وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے۔ ان…

شہلا رضا کے بعد مراد علی شاہ کا بھی جہانگیر ترین سے متعلق دعویٰ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین زیادہ دیر پاکستان تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے۔ مراد علی شاہ سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر ترین پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں تاہم…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی : وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق این سی اوسی نے اقدامات نہیں کیے تو ہم اپنے طور پر کریں گے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…

’اسمارٹ لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، دو ہفتے کیلئے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کی جائے‘

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کے زور کو توڑنے کے لیے ایک بار پھر 2 ہفتوں کے لیے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ مکمل بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک ہے،…

جنہوں نے کیمرا لگایا انہوں نے ہی مظفر شاہ کو اسکرپٹ دیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مظفر حسین شاہ لائق آدمی ہیں وہ ایسی غلطی نہیں کر سکتے لیکن وہ اسکرپٹ پڑھ رہے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جنہوں نے کیمرا لگایا انہوں نے ہی مظفر شاہ کو اسکرپٹ دیا ، یوسف رضا گیلانی ہی چیئرمین…

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت، مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان نیب طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان کو طلب کرلیا۔ جعلی اکاوٴنٹس اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت تمام شریک ملزمان کو31…

’اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں‘، حلیم عادل کا مراد علی شاہ کو پیغام

سندھ اسمبلی کے گرفتار اپوزيشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو متنبہ کیا ہے کہ اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں۔ ویڈیو پیغام میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ’شاہ صاحب ، اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں‘۔ حلیم عادل شیخ…

“اپوزیشن میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے”

دادو: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، انشاءاللہ ان کو شکست ہوگی۔ وزير اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دادو کے علاقے بھان سعیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے حکم پر…

’کچھ قوم پرست گروپ بھی استعمال ہونے کےلیے ہمیشہ سے تیار ہیں‘ سندھ ایپکس کمیٹی

کراچی: سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی اداروں نے آگاہ کیا ہےکہ کچھ گروہ پڑوسی ملک کی حمایت سے مسائل پیدا کرنا چاہتے ہیں اور کچھ قوم پرست گروپ بھی استعمال ہونے کےلیے ہمیشہ سے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات ایپکس…

رابطہ کمیٹی میٹنگ، سندھ اور وفاق کے وزیر آمنے سامنے، میٹنگ میدان جنگ بن گئی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی آمنے سامنے آگئے جس پر دونوں نے وزیراعظم کو ایک دوسرے کی شکایت کردی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے رابطہ کمیٹی میٹنگ میں مراد علی شاہ سے سخت لہجے میں بات کی جس پر مراد علی شاہ نے وزیر…

سرکلر ریلوے کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی توہین عدالت کا نوٹس واپس لینے کی استدعا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سپریم کورٹ سے سرکلر ریلوے کیس میں توہین عدالت کا نوٹس واپس لینے کی استدعا کر دی۔وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے بھیجے گئے توہین عدالت کے نوٹس پر اپنا جواب جمع کرا دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے…

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعے کوہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پرٹیسٹ کرایا۔ ڈاکٹرکی ہدایت کے بعد میں نے خود…

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔کراچی میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ پولیس سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری…