’اس سال بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا‘
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہناہےکہ اس سال بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ کورونا کی شرح دیکھ کر 7 شہروں میں اسکول 2 ہفتے کے لیے بند کیے گئے ہیں جب کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ تعلیمی سال پورا…