وڈیو اسکینڈل: مرتضیٰ جاوید عباسی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر
سینیٹ الیکشن وڈیو اسکینڈل کے خلاف ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں پارٹی کیخلاف ووٹ دینے پر سزا نہیں، ووٹ کی خرید و فروخت پر سزا ہے، اٹارنی جنرل
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی…