’جلسےکی این او سی منسوخ کرنا بلوچستان حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے‘
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں جلسے کی اجازت نہ دینے کو حکومت کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔
کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوئٹہ میں جلسے کی اجازت دینے کے…